مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا – ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: سینيٹر فيصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کے فرمائشی پروگرام کیلیےنیا پروپیگنڈا تیار کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر فیصل واوڈا نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ ’خبر ہے مخصوص ميڈيا گروپس ميں پھر كوئی پروپيگنڈا ہونے كو ہے اور  اس كے مزید پڑھیں

کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟ – ایکسپریس اردو

فوٹو: ایکسپریس ویب کراچی کی سمندری حدود میں نیلی اور چمکتی ہوئی فیروزی مائل روشنی دیکھی گئی جس نے لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب اسکی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لہروں کے اس انداز و عمل کو بایولومینیسینس کہا جاتا ہے، اس روشنی کا سبب ناکٹیلوکاسائنٹی لونس نامی جاندارہے، مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے – ایکسپریس اردو

ایچ ای سی نے کمیٹی بنا کر حل نکالنے کے حوالے سے خبردار کیا—فوٹو: فائل   کراچی: جامعہ کراچی میں قائم سائنسی ریسرچ کے ادارے آئی سی سی بی ایس میں سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی ادارے آمنے سامنے آگئے ہیں اور ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تقرری کو ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای مزید پڑھیں

بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈاکو کا انکشاف – ایکسپریس اردو

  کراچی: پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکو نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا بیٹا امریکا میں ہے جبکہ بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے۔ کلفٹن انویسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ پولیس کی پینٹ پہن کر چہرے پر ماسک لگا کر فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹورز پر وارداتیں کرتا مزید پڑھیں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید – ایکسپریس اردو

 کوئٹہ /  راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر نے جام شہادت نوش کرلیا جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ – ایکسپریس اردو

آئی ایم ایف نے ریونیوشارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز بھی دے دیں—فوٹو: فائل  اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان – ایکسپریس اردو

فوٹو اسکرین گریپ  پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسکول کے طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی – ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی، کوئی بھی پبلک آفس ہولڈر 300 امریکی ڈالرز سے زائد مالیت کا تحفہ اپنے پاس نہیں رکھ سکے گا۔ وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ ان ترامیم کے مزید پڑھیں

ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا – ایکسپریس اردو

فوٹو : انٹرنیٹ نیو یارک: ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 66 سالہ اداکار کو چہرے اور آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں اور ان کو اسپتال لے جایا گیا۔ اسٹیو بشسیمی کی بائیں آنکھ میں زخم، سوجن اور خون بھی نکلا ہے اور واقعہ 8 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شہریوں کو ان دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے سہولت – ایکسپریس اردو

جدیدسہولیات سے آراستہ 3 گاڑیاں لائسنس فراہمی میں مصروف ہیں—فوٹو: اسلام آباد پولیس  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ایس ایس پی ٹریفک سرفراز ورک مزید پڑھیں