حازم بنگوار کا اُن کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب – ایکسپریس اردو

[ad_1] حازم بنگوار کے لباس پر فواد چوہدری نے بھی تنقید کی تھی : فوٹو : ویب ڈیسک   کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار نے اُن کے منفرد لباس پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر منہ توڑ جواب دیا ہے۔ 11 مئی ہفتے کی شب کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ مزید پڑھیں

بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا – ایکسپریس اردو

[ad_1] مختصر فارمیٹ سب سے زیادہ ففٹیز بابراعظم کے نام ہوگئیں (فوٹو: ایکسپریس ویب) آئرلینڈ کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور نصف سینچری بناکر ویرات کوہلی کے ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ کے دوران بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور مزید پڑھیں

9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید – ایکسپریس اردو

[ad_1] ملک میں انصاف کا مذاق بن گیا ہے،شیخ رشید:فوٹو:فائل  راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 9 مئی پر جوڈٰشل کمیشن بنائیں یا پھر ہمیں فوری سزائیں سنائیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2 سال سے تاریخیں بھگت رہے ہیں۔ ہمارے گھر پر چھاپے مارتے مزید پڑھیں

پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا – ایکسپریس اردو

[ad_1] پاکستان اور امریکا دہشت گردی کیخلاف رابطے بڑھانے پر متفق ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ:فوٹو:فائل   واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اورامریکی حکام کے درمیان بات چیت میں دہشتگردی مزید پڑھیں

مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا – ایکسپریس اردو

[ad_1]  اسلام آباد: سینيٹر فيصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کے فرمائشی پروگرام کیلیےنیا پروپیگنڈا تیار کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر فیصل واوڈا نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ ’خبر ہے مخصوص ميڈيا گروپس ميں پھر كوئی پروپيگنڈا ہونے كو ہے اور  اس مزید پڑھیں

کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟ – ایکسپریس اردو

[ad_1] فوٹو: ایکسپریس ویب کراچی کی سمندری حدود میں نیلی اور چمکتی ہوئی فیروزی مائل روشنی دیکھی گئی جس نے لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب اسکی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لہروں کے اس انداز و عمل کو بایولومینیسینس کہا جاتا ہے، اس روشنی کا سبب ناکٹیلوکاسائنٹی لونس نامی مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے – ایکسپریس اردو

[ad_1] ایچ ای سی نے کمیٹی بنا کر حل نکالنے کے حوالے سے خبردار کیا—فوٹو: فائل   کراچی: جامعہ کراچی میں قائم سائنسی ریسرچ کے ادارے آئی سی سی بی ایس میں سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی ادارے آمنے سامنے آگئے ہیں اور ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تقرری کو ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ مزید پڑھیں

بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈاکو کا انکشاف – ایکسپریس اردو

[ad_1]   کراچی: پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکو نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا بیٹا امریکا میں ہے جبکہ بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے۔ کلفٹن انویسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ پولیس کی پینٹ پہن کر چہرے پر ماسک لگا کر فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹورز پر وارداتیں مزید پڑھیں

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید – ایکسپریس اردو

[ad_1]  کوئٹہ /  راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر نے جام شہادت نوش کرلیا جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ – ایکسپریس اردو

[ad_1] آئی ایم ایف نے ریونیوشارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز بھی دے دیں—فوٹو: فائل  اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی یقین مزید پڑھیں