التباس اظہر نیاز

التباس ۔۔۔۔ عجیب دھوکے میں آگیا ہوں تو آئینہ ہے میں دیکھتا ہوں وہ عکس ہے اور میں نہیں ہوں یہ خود فریبی نہیں تو کیا ہے میں اس کی تعریف کر رہا ہوں کہ اپنے بارے میں لکھ رہا ہوں اظہر نیاز

مرتے ہیں تو کیسا لگتا ہے؟ تحریر :اظہر نیاز

مرتے ہیں تو کیسا لگتا ہے؟ تحریر :اظہر نیاز یہ بہت دنوں کی بات نہیں ہے ، میں اپنے فلیٹ کی بالکونی میں بیٹھا آسمان دیکھ رہا تھا۔ اور میرے ساتھ ثروت حسین ، صابر وسیم، اجمل کمال اور رفیق نقش تھے۔ تب ہمیں نہیں معلوم کیا ہوا ہر شخص رئیس فروغؔ کے شعر سنارہا مزید پڑھیں

مولا ہم دھوپ کے لائق ہیں اظہر نیاز

میرا کالم۔ کئی دنوں سے ایک کالم لکھنے کا سوچ رہا تھا اور اس کی وجہ تھی کہ میں ملک کی مجموعی صورتِ حال سے دل برداشتہ تھا۔ یہ کیا ہو رہا ہے۔ عورتوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ اجتمائی آبرو ریزی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ کم اسن بچیوں کی آبرو ریزی مزید پڑھیں

یہ دکھ تو آنے جانے کے لیے ہیں

یہ دکھ تو آنے جانے کے لیے ہیں تمہیں اپنا بنانے کے لیے ہیں نہیں باتیں،ہیں میرے پاس آنکھیں انہیں سب کچھ سنانے کے لیے ہیں یہ خوشبو پھول بادل تتلیاں توُ فقط ہم کو ستانے کے لیے ہیں تمہاری یا د میر ی زندگی ہے یہ سانسیں تو بہانے کے لیے ہیں دلو ں مزید پڑھیں