بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک عظیم الجثہ تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو صرف 14 گھنٹے میں پورا مکان چھاپ کر تیارکرسکتا ہے۔
اس گاڑی نما پرنٹر کے دو بازو ہیں اور گاڑی کی پشت پر دو ٹینکس ہیں جن میں تعمیراتی مٹیریل بھرا ہوا ہے۔ یہ پورا نظام ایک بہت بڑا تھری ڈی پرنٹر ہے جو نہ صرف زمین بلکہ چاند اور مریخ پر بھی خلانوردوں کے لیے فوری مکان بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ اس کے روبوٹک بازو پر ایک نوزل ہے جو مٹیریل باہر پھینک کر چند گھنٹوں میں بالکل نیا گھر بنادیتا ہے۔ اس کے روبوٹک بازو نہایت احتیاط لیکن تیزی سے مٹیریل بکھیرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور چمچہ نما بازو تعمیراتی سامان اٹھا کر رکھتا رہتا ہے۔
اس کی خاص بات اس کا وسیع دائرہ ہے جو ایک گھر بناتا رہتا ہے۔ تھری ڈی مشین کو آفت زدہ اور غریب علاقوں میں فوری طور پر مکان بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یوٹیوب کی ویڈیو میں اس روبوٹ کے ذریعے 12 فٹ بلند مکان بنانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی یہ مکان کے اندر تار اور ضروری پائپس لگاتا رہتا ہے۔ ایم آئی ٹی ماہرین کے مطابق یہ مکان برفیلے علاقوں اور انتہائی گرم علاقوں میں ہر قسم کے موسم کا مقابلہ کرسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم – ایکسپریس اردو
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی – ایکسپریس اردو
غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین – ایکسپریس اردو
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ – ایکسپریس اردو
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟ – ایکسپریس اردو
سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب – ایکسپریس اردو
سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام – ایکسپریس اردو
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا – ایکسپریس اردو
لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید – ایکسپریس اردو
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے