رجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں چار میچزکی پابندی کیخلاف اپیل کردی

زیورخ( آن لائن ) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں اپنے اوپر عائد ہونے والی چار میچزکی پابندی کیخلاف اپیل کردائر کر دی۔ سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں چار میچزکی پابندی کیخلاف اپیل کردی ہے لیکن اس حوالے سے جلد فیصلے کی توقع نہیں کیونکہ مزید پڑھیں

عزیربلوچ کا دست راست ملا نثار پاک ایران بارڈر سے پکڑا گیا

کراچی: سیکیورٹی فورسز نے پاک ایران سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دست راست ملا نثار کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک ایران سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کردی

سلام آباد: نیپرا نے بجلی كے نرخوں میں 4 روپے 23 پیسے فی یونٹ كمی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جب کہ کمی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ كی مد میں فروری اور مارچ کے لیے کی گئی ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی كی طرف سے بجلی كے نرخوں میں كمی كے حوالے سے دائر كردہ درخواست مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

حیدر آباددکن: بھارتی ٹی وی کے اداکار پردیپ کمار نے پھندے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی انڈسٹری تیلگو کے معروف اداکار پردیپ کمار حیدر آباد دکن کے پوش علاقے الکپوری کالونی میں مقیم تھے جہاں انہوں نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ میڈیا مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ جے آئی ٹی کیلئے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے پیش کردہ نام مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس پر عمل درآمد کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے لئے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے پیش کردہ نام مسترد کر دیئے۔ پاناما کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے کیس کی سماعت جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

شام میں مہاجرین کے کیمپ پر خود کش حملے میں 30 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: شام کے سرحدی علاقے میں مہاجرین کے کیمپ پر داعش کے 5 حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مشرقی صوبے ہساکی میں داعش نے سرحد کے قریب قائم مہاجرین کے مزید پڑھیں

مخالفین کا ایجنڈا تخریب کاری، الزام تراشی اور گالیاں دینا ہے، وزیراعظم

لیہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو مزید پرانا کردیا اور ان کا ایجنڈا گالیاں دینا، الزام تراشی اور تخریب کاری ہے۔ لیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ مخالفین نے 4 سال میں کوئی کام نہیں کیا، ان کا ایجنڈا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد نواز شریف کا جیکب آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب

جیکب آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جیکب آباد کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈ، جدید وومن ووکیشنل ٹریننگ سینٹر، نواحی دیہات کےلئے بجلی و گیس کی فراہمی، پاسکو سینٹر کے قیام اور قومی صحت کارڈ کے اجراءسمیت متعدد منصوبہ جات مزید پڑھیں