راجستھانی ڈش کچری قیمہ

ایک راجستھانی ڈش جو اپنے بھرپور ذائقے کے لیے مشہور ہے۔ یہ ڈش خاص طور پر کچری نامی مسالے کے ساتھ مصالحے اور چارکول کی بھاپ کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ جڑی بوٹی کچری گوشت کو نرم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ راجہستانی کھانوں میں عام استعمال ہونے والا جزو ہے۔ کچری مزید پڑھیں