بھارت سے رہا ہونے والے پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے راستے واپس پہنچ گئے۔

پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے ایک بزرگ 8 سال بعد وہیل چیئر پر وطن پہنچ گئے۔ لاہور: بھارتی جیلوں میں قید ماہی گیروں سمیت پاکستانی شہریوں کو سزائیں پوری کرنے کے بعد اٹاری واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس بھیج دیا گیا۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ایک بیان میں کہا، ” مزید پڑھیں