پائیدار ترقی میں مادری زبان کا کردار

ماہرین کی طرف سے مادری زبان کو اقوام متحدہ کے SDGs کے حصول میں ایک ناگزیر آلہ قرار دیا جاتا ہے ہر سال 21 فروری کو اقوام متحدہ (UN) کے زیراہتمام عالمی سطح پر مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن 2002 سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ ہر سال اس دن مزید پڑھیں