بلوچستان میں گزشتہ سال ٹی بی کے 11,656 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ٹی بی کے مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ کوئٹہ: تپ دق (ٹی بی) کنٹرول پروگرام کے صوبائی مینیجر ڈاکٹر آصف انور شاہوانی نے جمعہ کے روز کہا کہ بلوچستان میں گزشتہ سال ٹی بی کے 11,656 سے زائد مریضوں کی تشخیص ہوئی اور انہیں مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ مزید پڑھیں