کالام کرکٹ سٹیڈیم کےٹھیکے کآ منصوبہ

بہت جلد منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ پشاور: کالام میں بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دے دیا گیا ہے اور بہت جلد اس منصوبے کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ اس بات کا انکشاف منگل کو یہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں