پی ٹی آئی حکومت کی غریب مخالف پالیسیاں عوام میں غم و غصے کو جنم دے رہی ہیں، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا تازہ ترین سروے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ پچھلے تین سالوں کے دوران کس طرح بدعنوانی میں اضافہ ہوا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے تازہ ترین سروے میں اس بات کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں