ملک کو بحرانوں سے بچانے کا حل تحریر۔۔۔۔ شبیر ابن عادل

1) اس وقت ملک متعدد بحرانوں میں گھرا ہوا ہے ۔ ریاست کے ادارے باہم دست و گریبان ہیں۔ 2) قومی اسمبلی اور چار صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کا انتخاب کرنے کے لیے پاکستان میں عام انتخابات یا الیکشن 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوئے پاکستان الیکشن کمیشن کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں اور مزید پڑھیں

ہم سب کا محرم تحریر: شبیر ابن عادل

میری دادی نے ایک دن میرے ابو سے کہا کہ اس مرتبہ شبیر کو بھی محرم کا جلوس دکھانے لے جاؤں گی۔ ابو مجھے دیکھ کر مسکرائے اوربولے کہ اب یہ جوان ہوگیا ہے، ناں۔ میں حیران ہوا کہ چارپانچ سال کابچہ کیسے جوان؟ اُن کی مراد یہ تھی کہ میرا قد عام بچوں سے مزید پڑھیں

آم، دیوانے اور گبول

تحریر: شبیر ابن عادل گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی دیوانے اپنے محبوب کا انتظار کرنے لگتے ہیں، سخت گرمی، لو، ہیٹ ویو اور بجلی کی آنکھ مچولی کو بھول کر ان کی نظریں اپنے محبوب کے رستے پر جمی رہتی ہیں۔ کوئی پیدل، کوئی بائیک پر اور کوئی کار پر۔ کوئی اپنی بالکونی،کوئی اپنی چھت مزید پڑھیں

*اردو، قومی زبان اور نیتوں کا فتور* شبیر ابن عادل

پاکستان میں مسئلہ یہ نہیں کہ اردو کے ساتھ دیگر زبانوں کو قومی زبان قرار دیا جائے ۔ بلکہ حکمراں طبقہ صرف انگریزی ہی کی بالادستی قائم رکھنا چاہتا ہے ۔ اگر وطن عزیز میں اردو سمیت پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، براہوی، ہندکو، شینا، اور دیگر تمام زبانوں کو قومی زبان قرار دے دیا جائے مزید پڑھیں