بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے کام آنے والوں کے نام

بے سہاروں کا سہارا بننے والوں کو سلام آپ کی جرات کے سارے ہی حوالوں کو سلام جو بھی میدانِ عمل میں رات دن مصروف ہے ہاتھ کےزخموں کواورپاؤں کےچھالوں کو سلام فرقہ و مذہب نہ دیکھا، ذات نہ رنگ و نسب مختلف سوچوں کے حامل، ہم خیالوں کو سلام آپ ہیں مردِ مجاہد آپ مزید پڑھیں

اٹھان، سلوٹیں ،بندِ قبا نظر آئے اشرف علی اشرف

اٹھان، سلوٹیں ،بندِ قبا نظر آئے پھراس کے بعد مجھے اورکیا نظرآئے تمہارے ہونٹ ہیں جیسے شراب کی بوتل تمہارا جسم مجھے مے کدہ نظر آئے جوآنکھ بھر کے تجھے دیکھ لے خدا کی قسم اُسے نہ حور،پری، اپسرا نظر آئے بہار کیا ہے؟ ترا کھلکھلا کے ہنس دینا جو روٹھ جائے تو سب کچھ مزید پڑھیں