پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست،بھارت فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آئوٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے ،جواب میں مزید پڑھیں

حسن علی، اصغر افغان اور راشد خان پر جرمانہ

کراچی — ایشیا کپ میں ‘سپر فور’ کے ایک میچ میں پاکستان کے حسن علی، افغانستان کے اصغر افغان اور راشد خان پر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے ’لیول ون‘ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جبکہ ان کھلاڑیوں کے نظم و ضبط ریکارڈ میں ایک مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کی جیت

کراچی — پاکستان اور افغانستان کے درمیان ابو ظہبی میں ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے میں انتہائی دلچسپ میچ پاکستان نے 3 وکٹس سے جیت لیا۔ افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لئے 258 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز سے 3 بالز پہلے سات وکٹوں پر حاصل کر مزید پڑھیں

بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

دبئی انٹرنیشنل اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا اور 86 کے مجموعی اسکور پر روہت شرما 52 رنز بنا کر شاداب خان کی گیند پر مزید پڑھیں

بچوں کے لئے الگ ٹی وی چینل کھولا جائے گا

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹیلی ویژن کے نیٹ ورک میں دو نئے چینلز کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے’ ہم نے پی ٹی وی کے دو نئے چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ We have مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی کامیابی، ہانگ کانگ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی — ایشیا کپ 2018ء میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے کھیل کے ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی پیش کی۔ پہلے بولرز نے حریف ٹیم کو بڑا اسکور کرنے سے روکا، پھر بیٹسمینوں نے آسانی سے ہدف پورا کیا، جب کہ مزید پڑھیں

آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور: آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ سجنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے جس کیلئے 7 ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کی ٹیم دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر مزید پڑھیں

پاکستان پرامن اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے،آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پر امن اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے مزید پڑھیں