بوم بوم آفریدی کا بھتیجا یوگنڈا کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ

واشنگٹن — پاکستان کے معروف سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی دھواں دار بیٹنگ اور انتہائی مؤثر سپن بالنگ کے ذریعے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔ اُن کے فین اُنہیں بوم بوم آفریدی کے نام سے پکارتے رہے۔ اب اُن کا ایک بھتیجا محمد عرفان آفریدی کی دنیائے کرکٹ میں اپنے چچا کے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرنے میں کامیاب

کراچی — تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈرامائی انداز میں 47 سے شکست دے کر وائٹ واش کر دیا۔ کیوی ٹیم کی آخری آٹھ وکٹیں صرف 23 رنز کے اضافے پر گریں جبکہ صرف 3 بیٹسمین ڈبل فیگر میں اسکور کر سکے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 167 رنز مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلسل گیارہویں سیریز میں فتح، نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست

کراچی — پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں جمعے کو کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان 6 وکٹوں سے کامیاب رہا، جس کے ساتھ ہی وہ تین ٹی 20میچوں کی سیریز بھی جیت گیا۔ یہ مسلسل گیارویں سیریز ہے جو پاکستان نے اپنے نام کی۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

پہلا ٹی 20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے ہرا دیا

کراچی — پاکستان نے سنسنی خیر مقابلے کے بعد پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ کو مقررہ 20 اوور میں 149 رنز بنانا تھے لیکن اس کی پوری ٹیم کوشش کے باوجود 2 رنز سے ہار گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مزید پڑھیں

شعیب اور ثانیہ کے گھر بیٹے کی ولادت، سوشل میڈیا پر ہلچل

کراچی — پاکستان کرکٹ اسٹار شعیب ملک اور بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کے گھر بیٹے نے جنم لیا ہے ۔ یہ خبرشعیب ملک نے منگل کی صبح ایک ٹوئٹ کے ذریعے دی ۔ خبر عام ہونا تھی کہ سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دلچسپ تبصرے اور تصاویر کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شعیب نے مزید پڑھیں

مشتاق احمد ویسٹ انڈیز کے اسسٹنٹ کوچ ہوگئے

سابق لیگ اسپنر کو دورۂ بھارت میں ہی ویسٹ انڈیز ٹیم کو جوائن کرنا تھا لیکن وہ بھارتی ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ایسا نہ کرسکے۔ کراچی — پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں خدمات سر انجام دینے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ بن مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی مسلسل دسویں جیت

اسلام آباد — عمدہ باؤلنگ اور شاندار فیلڈنگ کی بدولت پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے لگاتار دسویں ٹی 20 سیریز اپنے نام کی ہے۔ میکسویل کی دھواں دار ففٹی بھی آسٹریلوی ٹیم مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ ، ثنا میر بہترین خاتون بالر اور بہترین آل راؤنڈر

کراچی — پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر بہترین بالر ہی نہیں بلکہ ٹاپ فائیو بہترین آل راؤنڈر تسلیم کرلی گئی ہیں ، آئی سی سی نے انہیں’ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ‘ میں بولنگ کے حوالے سے ٹاپ پوزیشن دی ہے جبکہ انہیں 5 بہترین آل راؤنڈرز میں ایک پوزیشن پر رکھا مزید پڑھیں

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

محمد عباس ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 10 وکٹیں لے کر متحدہ عرب امارات میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بالر بن گئے۔ کراچی — محمد عباس اور یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ نے پاکستان کی ٹیم کو فتح سے ہم کنار کردیا اور قومی ٹیم نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373رنز مزید پڑھیں

آئی سی سی کا نیا ضابطہ اخلاق، سزائیں مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کی بہتری کے لئے قوانین میں دی گئی سزائیں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے نیا ’کوڈ آف کنڈکٹ‘ (ضابطہ اخلاق)، ‘ڈی ایل ایس سسٹم’ کا اپ ڈیٹ ورژن اور ‘پلے انگ کنڈیشنز’ متعارف کرا دی گئیں۔ آئی سی سی نے مزید پڑھیں