پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ کیلئے بورڈ کسی ملک کی منت سماجت نہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑیوں کو چیمپیئنز ٹرافی میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ نواز شریف نے کہا ہے پوری مزید پڑھیں

..پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی.

رپورٹ ..اصغر علی مبارک پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی .تیس سالہ پاکستان کے ٹاپ سیڈ کیوسٹ رمحمد سجاد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے کیوسٹ لی چن وان کو بیسٹ آف الیون یکطرفہ فائنل میچ میں سات صفر 7-0 مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر عالمی کپ میں جگہ بنا سکتی ھے

اصغر علی مبارک کی خصوصی تجزیاتی رپورٹ ————– اولمپکس چیمپئنز ارجنٹائن، یورپی چیمپئنز ہالینڈ، ملائیشیا،کینیڈا،انگلینڈ،انڈیا نے ورلڈ کپ کوالیفائی کر لیا، ھا کی ورلڈ کپ اس سال انڈیا میں شیڈول, پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر عالمی کپ میں جگہ بنا سکتی ھے اولمپکس چیمپئنز ارجنٹائن اور یورپی چیمپئنز ہالینڈ نے ہاکی ورلڈ لیگ سیمی مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کیلیے کروڑوں روپے کی ’’عیدی‘‘

کراچی: قومی کرکٹرز کیلیے کروڑوں روپے کی ’’عیدی‘‘ تیار ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم 22 لاکھ ڈالر (تقریباً 23 کروڑ روپے) کی حقدار بنی، لیگ میچز اور سیمی فائنل میں فتح کا الگ انعام ہے، مین آف دی میچ، ٹورنامنٹ و دیگر انعامات کی رقم کا چیک بھی آئندہ ہفتے مزید پڑھیں

ورلڈ الیون رواں برس پاکستان کا دورہ کرے گی، آئی سی سی

لندن: پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ رواں برس ورلڈ الیون کو پاکستان کے دورے پر بھیجنا چاہتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لندن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنزٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے دیے مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیم آف چیمپئنز کا اعلان، قیادت سرفراز کے سپرد

دبئی: آئی سی سی نے ٹیم آف چیمپئنز ٹرافی کا اعلان کردیا ہے اور پاکستان ٹیم کے فاتح کپتان سرفراز احمد کو آئی سی سی الیون کا کپتان بنایا گیا ہے جب کہ اوپنر فخر زمان، حسن علی اور جنید خان بھی شامل ہیں۔ ٹیم آف چیمپئنز ٹرافی کے انتخاب کیلیے قائم جیوری کے چیئرمین مزید پڑھیں

اور پاکستان جیت گیا

لندن: بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان نے پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لندن کے کیننگٹن اوول میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف دیا جس کے مزید پڑھیں

سرفرازکے بیٹے کی دھونی کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

لندن: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے کی سابق بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی اینکر رجدیپ سردیسائی نے بھارتی کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مزید پڑھیں