پاکستان 2017 کے سیمی فائنل میں -تین وکٹوں سے سری لنکا کو ہرا دیا

کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے پاکستان کو 237 رنز کا ہدف دیا گیا جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 7 وکٹ کے نقصان پر 45ویں اوور میں مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بقا کی جنگ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے پاکستان ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بقا کی جنگ..صوفیہ گارڈنز میچ کوارٹر فائنل میں تبدیل .جنوبی افریقہ ٹیم پھر ”چوکر ”نکلی …….اصغر علی مبارک ،،،سینئر پاکستانی صحافی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے مزید پڑھیں

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

برمنگھم: چیمپئنزٹرافی کے دسویں میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ برمنگھم کےایبجسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز کے 278 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم نے 40 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 240 رنز بنائے کہ اس دوران بارش کی وجہ سے مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان

برمنگھم: پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ برمنگھم میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کے خلاف میچ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کل کے مزید پڑھیں

ڈین جونز نے شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹ ایکسپرٹ ڈین جونز نے شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شرجیل خان اپنے وکیل شیغان اعجاز کے ہمراہ ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے، کرکٹر نے پی سی بی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں ڈین جونز کو گواہ کے طور پر مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید نے معطلی چیلنج کردی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید نے اپنی معطلی کو چیلنج کردیا ہے۔ کرکٹرکو پی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے 13 فروری کو عارضی طور پر معطل کر دیا تھا، کرکٹر نے وکیل حسن وڑائچ کے ذریعے ڈسپلنری کمیٹی میں درخواست بھجوائی ہے جس میں انہوں نے معطلی کو چیلنج کردیا مزید پڑھیں

پاکستان نے ڈومینیکا ٹیسٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

ڈومینیکا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ڈومینیکا ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی بلکہ ویسٹ انڈیز کو اسی کی سرزمین پر 65 سال بعد شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ڈومینیکا کے ونڈسر پارک میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کوکرکٹ اکیڈمی کے لیے جگہ دینے کوتیارہیں:میئرکراچی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کے ایم سی کے گراونڈ میں اکیڈمی قائم کریں،ان کوکرکٹ اکیڈمی بنانے میں ہم ہرممکن مدددیں گے۔واضح رہے کہ آل راونڈر شاہد آفریدی نے کراچی میں آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے سندھ حکومت سے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا چیمپینز ٹرافی میں شرکت کا اعلان

نئی دہلی بگ تھری کے خاتمے پر احتجاج کی دھمکی دینے والے بھارتی کرکٹ بورڈ کی عقل ٹھکانے آ گئی ہے اور بالآخر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپینز ٹرافی میں شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی 8 مئی (بروز پیر) کو 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کرے گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں