پاکستان ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بقا کی جنگ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے پاکستان ٹیم کی سری لنکا کے خلاف بقا کی جنگ..صوفیہ گارڈنز میچ کوارٹر فائنل میں تبدیل .جنوبی افریقہ ٹیم پھر ”چوکر ”نکلی
…….اصغر علی مبارک ،،،سینئر پاکستانی صحافی کا خصوصی تجزیہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے پاکستان ٹیم بقا کی جنگ سری لنکا کے خلاف لڑے گا .سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے دونوں ٹیموں کے لیے ”ڈو ار ڈائی ”کی سی پوزیشن ھے . پاکستان کے تیز رفتار بولروں نے کو جنوبی افریکا والی کاکردگی پیش کرنا ہوگی صوفیہ گارڈنز میںیا میچ کوارٹر فائنل بن چکا ھے . سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لئے دونوں ٹیمیں تمام حربے آزمائیں گی .سری لنکا ٹیم کو فٹنسس پرابلم کا سامنا ھے سری لنکا کے لیے بری خبر یہ چمارا کوسال پریراٹیم سے باہر ہو گے ہیں . کپتان اینجلو میتھیوز دستیاب پلیئرز اپل تھرنگا، دنیش چندیمل،نروشاں دکویلا ، چمارا کوسال، کاپوگیدرا ، مینڈس،چمارا کوسالپریرا ، سیککاُگے پرسننا، نوان پردیپ، سورنگا لکمل، لکشان .سنداکان لاستھ مالنگا، آرسلا کی.گورونایتنے ، نوان کولاسیکرا.جبکہ پاکستان کو سرفرازاحمد (کپتان اور وکٹ کیپر)، احمد شہزاد، اظہر علی، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد وسیم، جنید خان، محمد عامر، محمد حفیظ، شاداب خان اور شعیب ملک.سے حتمی ٹیم کا انتخاب کرنا ھوگا ،با رش نے اب تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میچوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ھے ، ایک بن بلائے مہمان کی آمد کی طرح با رش نے قریب قریب ھر میچ میں انٹری ڈالی. اگرچہ بھاری بارش سوموار کو پاکستان بمقابلہ سری لنکا کی توقع نہیں کر رہے، تاہم محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی غلط ثابت ھو سکتی ھے .گزشتہ روز پریکٹس سیشن بھی متاثر ھوا .دونوں ملکوں کے لیے ڈو اینڈ ڈائ ”یعنی کرو یا مرو” والی صورت حال ہے.اشیائی ٹیموں نے گوروں پر اپنی برتری ثابت کر دی ہےبرمنگھم: چیمپئنز ٹرافی آٹھ ٹیموں کا ٹورنامنٹ ، عالمی کپ کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے. سیمی فائنل میں چار ایشین ٹیموں کا آنا اشیائی کرکٹ کی گوروں کے دیس میں اعلی کامیابی ہے. آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی بھرپور فتح نے بنگلہ دیش کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی ٹکٹ تھما دی جبکہ آسٹریلیا ،نوزیلنڈ
کو ہوئی جہاز کی ائیرپورٹ کیلئے ٹکٹ ملی. بنگال ٹائیگرز پہلی بار ایک عالمی ٹورنامنٹ کے آخری چار سیمی فائنل تک پہنچنے ہیں. بنگلہ دیش کپتان مشرف مرتضی اب تو چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا بھی خواب دیکھ رھے ھیں .جنکا ٹا کرا انڈیا سے ھو گا جسے بنگلہ دیش کئی بار ہرا چکا ھے ،بنگلہ دیش کپتان مشرف مرتضی کا کہنا ھے کہ یہ بنگلہ دیش کرکٹ کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے، ی ہم ٹائٹل جیتنے کے لئے تمام طریقے آزما ئیں گے،.بھارت کو سری لنکا کے ہاتھوں افتتاحی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا.دوسری جانب جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو اگلے میچ میں شکست دی.دونوں ممالک ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بک کرنے کیلئے آج کا میچ جیتنا چاہتے ہیں،اس طرح بںگلادیش ،انڈیا کے بعدپاکستان یا سری لنکا تیسری اشیائی ٹیم ہو گی جو فائنل فور میں رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ھو گی .بھارت کی ٹیم کا ممکنہ مقابلہ بنگلہ دیش نسبت کمزور ٹیم سے ھو رھا ھے جبکہ انگلینڈ کا سامنا پاکستان بمقابلہ سری لنکا کی ٹیم سے ھو گا ،،جنوبی آفریکا کی ٹیم ”چوکر ”کا لیبل ایک بار پھر لگوا بیٹھی ہیے .اب تک کھیلے گے تمام میگا ایونٹس میں جنوبی آفریکا کی ٹیم ”چوکر ” ثابت ھوئی ،انڈیا کے خلاف جنوبی آفریکا کی ٹیم ھر بار ناکام ہوئی اس بار بھی ایسا ہوا اور ساری ٹیم پینتالیسویں اورز میں ١٩٠ ایک سو نوے رنز بنا کر اوٹ ھو گئی جنوبی آفریکا کی آخری آٹھ وکٹیں صرف اکاؤن رنز بنا سکی ،ڈی کاک ترپین رن کے ساتھ نمایاں رے ،دونوں ٹیمیں گروپ بی کے ٹیبل پر دو دو پوائنٹس کے ساتھ موجود تھیں .با رش نے بھارت اور جنوبی افریقہمیچ میں مداخلت نہ کی با رش ہوتی بھی تو انڈیا تین پوائنٹس کے اعلی نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر جاتا تاہم اسکا موقع ہی نہ آیا بھارت جنوبی افریقہ کے 1.000 کے مقابلے میں 1،272 رن ریٹ ساتھ بہتر ٹیم رہی ہے . سری لنکا بمقابلہ پاکستان میچ اگر با رش نے سے ڈرا میں ختم ہو جائے جنوبی افریقہ کو موقع نھی ملے گا اس صورت میں سری لنکا ڈرا ہونے پر پاکستان کے بجایے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لے گا پاکستان کو ہر صورت میچ جیتنا ہو گا . پاکستان (1.544) اور سری لنکا (0.879) رن ریٹ بہتر کر کے فائنل فور میں جگہبنا سکتے ہیں .جنوبی افریقہ کے لئے بہانہ کوئی نہیں ھے کیونکہ ورلڈ کپ کے بعد چیمپئنز ٹرافی تک با حثیت نمبر ون ٹیم دو سال گزارے. اے بی ڈی ویلیئرز اور ڈیوڈ ملرانڈیا کی خلاف ناکام ہوے جنوبی افریقہ نے 51رنز کے لئے آخری آٹھ وکٹیں کھو دی،بھارت نےاعصابی جنگ جنوبی افریقہ کےخلف حکمت عملی سے جیتی . ،انگلینڈ میں تین پلیرز رن آؤٹ شرمناک کارکردگیھے .جنوبی افریقہ ٹیم ایک بار پھر ”چوکر ”نکلی !.