ہاشم آملہ نے کرکٹ کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کنگز الیون پنجاب اگرچہ رائل چیلنجرز بنگلور سے اپنا میچ ہار گئی مگر کنگز الیون پنجاب کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے ایمانداری کی ایسی مثال قائم کی کہ ناصرف پوری دنیا کے دل جیت لئے بلکہ مسلمانوں کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔ ائل چیلنجرز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے بارباڈوس ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیدی

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز نے بارباڈوس ٹیسٹ میں پاکستان کو 106 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ بارباڈوس میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں ہدف کے تعاقب میں گرین کیپس کا مایوس کن آغاز رہا اور پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے اوپننگ بلے باز اظہرعلی 10 رنز بنانے مزید پڑھیں

اظہرعلی کا سنچری بنانے کے بعد مصباح اوریونس کوسلیوٹ کرتے ہوئے خراج تحسین

برج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سنچری کی تکمیل پر اظہر علی نے مصباح الحق اور یونس خان کو سلیوٹ کرتے ہوئے اپنی سنچری ان کے نام کردی ہے۔ ٹیسٹ کیریئر کی 13 ویں سنچری بنانے کے بعد اظہر نے دوسرے اینڈ پر موجود کپتان مصباح الحق کو سلیوٹ کیا اور ڈریسنگ مزید پڑھیں

سیریز نہ کھیلنے پر پاکستان نے بھارتی بورڈ کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہےکہ باہمی سیریز نہ کھیلنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان مزید پڑھیں

پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے کوششیں

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک نے پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان پر واضح کردیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں اس کا موقف اصولی ہے اور اب جو بھی فیصلہ ہوگا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے شک وشبہے کو مسترد کردیا ہے۔ ڈیوڈ رچرڈسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں مزید پڑھیں