ویٹی کن: ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ریاض کے دوران امریکی خاتون اول ملانیا اور ان کی صاحبزادی ایوانکا نے سعودی روایات کے احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا لیکن ویٹی کن سٹی پہنچتے ہی ان کے انداز بدل گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں اور اپنی اس یاترا کے دوران وہ سعودی عرب اور اسرائیل بھی گئے، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ملانیا اور بیٹی ایوانکا بھی تھیں، امریکی صدر کے گھر کی خواتین سعودی روایات کے برعکس بغیر سر ڈھانپے نظر آئیں اور سعودی حکمرانوں کو ان کے لباس پر کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن یہ ہی خواتین کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹی کن پہنچیں تو ان کے انداز ہی بدل گئے۔
ورہ ویٹی کن کے دوران میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا روایت کی پابندی کرتے نظرآئیں، پورا ٹرمپ خاندان سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس تھا جبکہ ٹرمپ کی اہلیہ اور ان کی صاحبزادی نے ویٹی کن کی روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سر بھی جزوی طور پر ڈھانپ رکھے تھے۔
پوپ فرانسس سے ملاقات کے وقت بھی دونوں خواتین نے اپنا سر جزوی طور پر اسکارف یا ‘مینٹیلا’ سے ڈھانپ رکھا تھا۔ یہی نہیں اس موقع پر ملانیہ نے پوپ فرانسس سے درخواست کی کہ وہ انہیں روزیری مالا سے نوازیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک – ایکسپریس اردو
ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ – ایکسپریس اردو
آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار – ایکسپریس اردو
انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک – ایکسپریس اردو
میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست – ایکسپریس اردو
رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی – ایکسپریس اردو
شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں – ایکسپریس اردو
یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان – ایکسپریس اردو
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا – ایکسپریس اردو
فوڈ رائیڈر جلد ڈلیوری کے چکر میں 28 چالان کروا بیٹھا – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے