’ہر لڑکے اور لڑکی کو چاہیے کہ شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرائے ‘

’ہرپاکستانی لڑکے اور لڑکی کو چاہیے کہ شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کرائے ‘ کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے جو والدین سے بچوں میں جینز کے ذریعے منتقل ہوتا ہے،اس بیماری کی دو اقسام، تھیلیسیمیا مائنر اور مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

فرانس نے انتہائی کمزوراوردبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگا دی

پیرس: فرانس نے انتہائی کمزور اور دبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگادی جس کے بعد اب کمزور ماڈلز ریمپ پر واک نہیں کرسکیں گی اور قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والی ماڈلز کو جرمانہ اور قید کی سزا بھی ہوگی۔ فرانس کی وزارت صحت کے مطابق خواتین کے کھانا کم کھانے کی عادت سے نمٹنے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈایٹ نہیں دن 6 مئی

انٹرنیشنل ڈایٹ نہیں دن (INDD) چربی اور جسم کی شکل تنوع سمیت جسم کی قبولیت کا ایک سالانہ دن ہے. اس دن صحت پر خصوصی توجہ کے ساتھ ایک صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے کے لئے اور پرہیز کے ممکنہ خطرات کی آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

روزانہ 20 منٹ ورزش کرکے کینسر اور شوگر سے بچیں

واشنگٹن ڈی سی: امریکی محکمہ صحت نے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے نئے رہنما اصول جاری کردیئے ہیں جن کے مطابق اگر کوئی شخص پورے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر صرف ڈھائی گھنٹے ہلکی پھلکی ورزش کی عادت ڈال لے تو وہ دل کی بیماریوں کے علاوہ ذیابیطس، سرطان کی مختلف اقسام اور مزید پڑھیں

لیموں میں یہ قدرتی چیز ملا کر آپ اپنے سفید بالوں کو پھر سے سیاہ کرسکتے ہیں، جانئے انتہائی آسان اور مفید قدرتی نسخ

ندن(نیوزڈیسک) وقت گزرنے کے ساتھ یابعض اوقات کسی بیماری کی وجہ سے بالوں کی سیاہ رنگت سفید ہوجاتی ہے اور لوگ مختلف طرح کے ہیر کلر یا ڈائی استعمال کرتے ہیں جن کا اپنا ایک نقصان ہے۔آئیے آپ کو لیموں اور ناریل کے تیل کی مدد سے سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا قدرتی اور مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں

کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب مزید پڑھیں

سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں کچھ کر دکھانے کی امیدیں نہ وابستہ ہوں، جس کے لئے والدین کچھ بھی کر مزید پڑھیں