ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ

ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ. _________________ ﯾﻮﺭﭖ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ – ﺍﻥ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ – ﺍﮐﯿﻠﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ 42,000 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﺎﺭﻡ ﮨﯿﮟ – ﺧﻨﺰﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

ہر سال 14 جون کو خون عطیہ کرنے کا عالمی دن منایا جاتا ہے

رگوں میں دوڑتے خون سے انسانی زندگی کی ڈور بندھی ہوئی ہے۔ یہ احساس شدت سے اس وقت ہوتا ہے جب کسی بیماری یا حادثے کی صورت میں ہمارے کسی پیارے کو اچانک خون کی ضرورت پڑ جائے۔ ایسے میں رضاکارانہ خون عطیہ کرنے والے افراد کا کردار کسی فرشتے سے کم نہیں جو کسی مزید پڑھیں

اے اللہ کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں۔

 *تلبینہ* نبوی ٹانک رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں۔ تلبینہ کیا ہے؟ تلبینہ دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے۔ جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے۔یہ ایک مکمل غذا مزید پڑھیں

صرف ایک خوراک سے 30 روز تک ذیابیطس پرکنٹرول

نارتھ کیرولائنا: ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ انسولین کے انجکشن لگوانے پڑتے ہیں جو ایک تکلیف دہ عمل ہے لیکن ماہرین نے اب ایک ایسا طریقہ وضع کر لیا ہے جس کی بدولت مہینے میں صرف ایک سے دو مرتبہ ہی انسولین کا انجکشن لگوانا کافی رہے گا اور مریضوں کو ہر روز مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

شہد کا مسلسل استعمال دل کے دورے سے بچاتا ہے

واشنگٹن: شہد کے استعمال کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ اس میں موجود قدرتی مٹھاس دل کی شریانوں میں جمانے والے مواد کو عمل کرنے سے روک کر دل کےدورے سے بچاتی ہے۔ سگریٹ نوشی اور دیگر کئی عوامل سے دل کی شریانوں کی لچک ختم ہوجاتی ہے اور ان میں ٹھوس پیلا مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

سانس کی بیماریاں اور روزہ:مفتی محمد آفتاب

سانس کی بیماریاں اور روزہ (پشاور میڈیکل کالج کے شریعہ ایڈوائزری بورڈ اور متعلقہ ڈاکٹروں پر مشتمل کمیٹی کا مرتب کردہ)۔ مفتی محمد آفتاب، اسسٹنٹ مینیجر یو بی ایم سانس یا دمہ کے بعض مریضوں کوسانس کی تکلیف کبھی کبھار ہوتی ہےجو وقتی طور پر دوا کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتے ہیں اور پھر مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہر سال ایک لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں

کراچی: ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہر سال ایک لاکھ افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوتے ہیں۔ ان بیماریوں میں مزید پڑھیں

ٹماٹر معدے کے کینسر سے بچاؤ میں مفید

فلا ڈلفیا: ٹماٹروں میں کئی ایسے اہم اجزا دریافت ہوچکے ہیں جو کئی اقسام کے سرطان سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹماٹر معدے کے سرطان سے بچاؤ اور علاج میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پورا ٹماٹر کھانے سے پیٹ کے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘ مر اسلہ حافظ اطہر

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘🌠 اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔🌠 میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘🌠 صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

جگرکے لیے بہترین غذائیں

اشنگٹن: جگر انسانی جسم کا حساس اور بہت اہم عضو ہے۔ اسے جسم کی سب سے زیادہ پیچیدہ فیکٹری بھی کہا جاتا ہے جہاں 50 ہزار سے زائد کیمیائی تعاملات ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن جگر اس تمام کارکردگی کے باوجود بہت حساس عضو ہے اور اس سے وابستہ امراض بھی گنتی سے باہر ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں