دُلہا کا کھانے میں گوشت نہ ہونے پرشادی سے انکار

بھارتی ریاست اترپردیش میں بارات کے کھانے کے مینیو میں گوشت نہ ہونے پر دُلہا نے شادی سے ہی انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے گاؤں کلہیدی میں دُلہا والے اس وقت بپھر گئے جب کھانے کے وقت ان کے دسترخوان پر گوشت کی کوئی ڈش موجود نہیں تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

دنيا كے معمر ترين شخص 146 سال كی عمر ميں انتقال كرگئے

انڈو نيشيا: دنيا كے معمر ترين شخص انڈونيشين شہری سوديميجو 146 سال كی عمر ميں انتقال كر گئے۔ دنيا كا معمر ترين شخص ہونے كا دعویٰ كرنے والے 146 سالہ انڈونيشين شہری سوديميجو کا انتقال ہوگیا،12 اپريل كو خراب صحت كے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تاہم چند روز بعد انھوں نے گھر جانے پر مزید پڑھیں

مسلسل 25 سال محنت کرکے ویرانے کو جنگل بنانے والے میاں بیوی

کرناٹک: بھارت کے رہائشی جوڑے نے 25 سال کی انتھک محنت سے 55 ایکڑ زرعی اراضی کو 300 ایکڑ وسیع جنگل میں تبدیل کردیا جہاں اب خوبصورت اور نایاب چرند پرند موجود ہیں۔ اس بھارتی جوڑے کو جنگلی حیات اور فطرت سے محبت ہے اور اسی وجہ سے یہ کرناٹک میں ختم ہوتے جنگلات دیکھ مزید پڑھیں