دنیا کا سب سے طاقت ور پاسپورٹ

دنیا کے 127 ملک ایسے ہیں جو سنگاپور کا پاسپورٹ رکھنے والوں سے کسی ویزے کا تقاضا نہیں کرتے، جب کہ 29 ملک ایئرپورٹ پر ہی اسے ویزہ دے دیتے ہیں۔ صرف 32 ممالک ایسے ہیں جہاں جانے کے لیے سنگاپور والوں کو پہلے سے ویزہ حاصل کرنا پڑتا ہے۔ سنگاپور دنیا کا سب سے مزید پڑھیں

بنت پاکستان لکھنے کا مقدمہ

تطہیر فاطمہ واشنگٹن — پاکستان کی سپریم کورٹ میں بچپن میں والدین کی طلاق سے متاثرہ ایک لڑکی تطہیر فاطمہ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالت سے درخواست کی کہ سرکاری دستاویزات سے اس کے باپ کا نام خارج کر دیا جائے کیوں کہ اس کے والدساری زندگی نہ کبھی انہیں ملے اور مزید پڑھیں

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

نیویارک سٹی: ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ کے معروف مزید پڑھیں

ممبئی میں نیلے کتے دکھائی دینے لگے؛ مگر کیوں؟

ممبئی: بالی ووڈ نگری یعنی ممبئی کے صنعتی علاقے تلوجا اور گرد و نواح میں رہنے والے لوگ آج کل شدید حیران و پریشان ہیں کیونکہ وہاں آوارہ کتوں کی رنگت نیلی ہونے لگی ہے۔ اس صورتِ حال کا نوٹس لیتے ہوئے ’’ممبئی اینیمل پروٹیکشن سیل‘‘ نے مہاراشٹر پولیوشن کنٹرول بورڈ میں شکایت جمع کروائی مزید پڑھیں

شعبان عباس کے شاھکار کاموں کا ایک نمونہ

*عفوا من جمیع الاعضاء* شعبان عباس ایک مصری آرٹسٹ تھا ، فن نحت(Sculpture) میں ماھر تھا ۔ پتھر لکڑی وغیرہ تراش کر عجیب قسم کے مجسمے تیار کرتا تھا ۔ شعبان کی وفات تقریبا 2010 میں ھوئی ۔ تصویر میں دیا ھوا مجسمہ جس میں دو چٹانوں کو آپس میں رسی سے بندھا ہوا ، مزید پڑھیں

آئی فون 8 کی چند دلچسپ خصوصیات

تائیوان: ایپل کمپنی کو سہولیات فراہم کرنے والی ایک کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ اس سال ریلیز ہونے والے آئی فون 8 پلس ماڈل واٹر پروف اور وائرلیس چارجنگ کے حامل ہوں گے۔ آئی فون کے لیے کام کرنے والی ایک تائیوانی کمپنی ’وسٹرون‘ نے کہا ہے کہ ستمبر میں ریلیز ہونے والے فون مزید پڑھیں

حیرت انگیز معلومات

حیرت انگیز معلومات ——————— 1۔ بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنگ مارنے لگتا ہے اور مر جاتا ہے۔ 2۔ پیاز کاٹتے وقت چینگم چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے۔ 3۔ چمگاڈر غار سے یا درخت سے نکلتے ہی بائیں طرف مڑتے مزید پڑھیں

حیرت انگیز معلومات

حیرت انگیز معلومات کیا آپ جانتے ہیں ؟ اللہ کے حروف 4 ہیں محمد کے حروف4 ہیں رسول کے حروف 4 ہیں کتاب کے حروف 4 ہیں قرآن کے حروف 4 ہیں مسجد کے حروف 4 ہیں کلمہ کے حروف 4 ہیں نماز کے حروف 4 ہیں روزہ کے حروف 4 ہیں زکوٰۃ کے حروف مزید پڑھیں

موئنجودڑو خطرات کی زد میں

رضا ہمدانی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد مزید کھدائی کر کے موئنجودڑو کی مزید باقیات کو بھی خطرے میں کیوں ڈالا جائے؟ ماہرینِ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع موئنجودڑو کی باقیات کو جتنا موسمی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والی ایروژن سے خطرہ ہے، مزید پڑھیں