بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی 9 دسمبر

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day) ہر سال 9 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما مزید پڑھیں

غلام مصطفیٰ قاسمی وفات 8 دسمبر

ڈاکٹرغلام مصطفی قاسمی (پیدائش: 24 جون 1924ء – وفات:8 دسمبر 2003ء) پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم تھے۔ ڈاکٹرعلامہ غلام مصطفی قاسمی 24 جون 1924ء کو گوٹھ رئیس بھنبھو خان چانڈیو تعلقہ میرو خان ضلع لاڑکانہ، پاکستان میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم فتح محمد سیرانی اور خوشی محمد مزید پڑھیں

ناصر کاظمی پیدائش 8 دسمبر

ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925ءکو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی سرکاری ملازم تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

حسین شہید سہروردی وفات 5 دسمبر

حسین شہید سہروردی پاکستان کے سیاست دان تھے۔ آپ 1956ء سے 1957ء تک پاکستان کے وزیراعظم رہے۔ آپ قائد اعظم کے پسندیدہ افراد میں سے تھے۔ 16 اگست، 1946ء کے راست اقدام کے موقع پر آپ نے شہرت حاصل کی۔ حسین شہید سہروردی 8 ستمبر1892 کومغربی بنگال اس وقت کے مدنا پور میں بنگالی مسلم مزید پڑھیں

پطرس بخاری وفات 5 دسمبر

سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری ( Patras Bokhari؛ پیدائش: یکم اکتوبر 1898ء – وفات: 5 دسمبر 1958ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس مزید پڑھیں

رضا کاروں کا بین الاقوامی دن 5 دسمبر

بین الاقوامی رضاکاروں کا دن ہر سال 5 دسمبر کو ادارہ اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق 1985 سے منایا جاتا ہے۔ اس کے ذریے سے رضاکار تنظیموں اور انفرادی رضاکاروں کو ان کے تعاون کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ چاہے وہ مقامی، قومی یا بین الاقوامی سطح پر ہو۔ جو عہدہزارسالہ مزید پڑھیں

جوش ملیح آبادی پیدائش 5 دسمبر

5 جوش ملیح آبادی (پیدائش: 5 دسمبر 1898ء – وفات: 22 فروری 1983ء) پورا نام شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔ آپ آفریدی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ شاعر انقلاب کے لقب سے بھی جانے جاتے ہیں۔ ابتدائی حالات آپ 5 دسمبر 1898ء کو اترپردیش مزید پڑھیں

عمر خیام وفات 4 دسمبر

عمر خیام کا پورا نام ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشا پوری ہے۔ عمر خیام کے بارے میں متعدد سوانح نگاروں نے اس کا سال پیدائش 408 ھ یا 410 ھ لکھتا ہے اور سال وفات کے متعلق بھی کوئی فیصلہ کن بات نہیں کی گئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس نے 526ھ میں مزید پڑھیں

معذوروں کا عالمی دن 3 دسمبر

معذوروں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل کا اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت چھ سو ملین مزید پڑھیں

شیخ ایاز وفات 28 دسمبر

شیخ مبارک علی ایاز المعروف شیخ ایاز (پیدئش: 23 مارچ، 1923ء – وفات: 28 دسمبر، 1997ء) سندھی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ آپ کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اگر آپ کو جدید سندھی ادب کے بانیوں میں شمار کیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ مزید پڑھیں