بین الاقوامی یوم یوگا 21 جون

21 جون کا دن ہر سال یوم یوگا ہو گا، اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔ یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے یوگا کی اصل 6000 سال پہلے کے بھارت تک جاتی ہے۔ یوگا کا مقصد جسم کو ذہنی کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔ 27 دسمبر مزید پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی وفات 20 جون

مشتاق احمد یوسفی (4 ستمبر 1921ء – 20 جون 2018ء) اردو کے بھارتی نژاز پاکستانی مزاح نگار تھے۔ ان کی ولادت تب کے ہندوستان اور اس وقت کے بھارت میں ہوئی مگر انہوں نے بطور مزاح نگار خود کو پاکستانی کہلوانا زیادہ پسند کیا اور تقسیم ہند کے بعد بھارت کو جو نقصان ہوا ان مزید پڑھیں

یوم والد 19 جون

یوم والد یا یوم پدر ایک ایسا جشن ہے جس میں باپوں، والدیت، پدرانہ وابستگی اور سماج میں باپوں کے اثرات کی تعظیم کی جاتی ہے۔ کاتھولک یورپ میں یہ 19 مارچ کو منایا جاتا ہے جو سینٹ جوزف کا دن بھی ہے اور اسی طرح قرون وسطی سے منایا جا رہا ہے۔ اس جشن مزید پڑھیں

ترکی کی اسلامی تاریخ کا ایک یادگار دن 17 جون

17 جون 1950ء ترکی کی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے جب 18 سال کے بعد ترکی کے طول و عرض میں پہلی مرتبہ عربی میں اذان دی گئی۔اور یہ عدنان میندریس کے دور حکومت میں ممکن ہوا عدنان میندریس (پیدائش: 1899ء انتقال: 17 ستمبر 1961ء) ترکی کے وزیر اعظم تھے جو 1950ء میں ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

نائف بن عبدالعزیز آل سعود وفات 16 جون

نائف بن عبد العزیز آل سعود (1933 تا 16 جون 2012، ) سعودی عرب کے ولی عہد اور 2011ء سے وفات تک پہلے نائب وزیر اعظم تھے۔ وہ 1975ء سے 2012ء تک سعودی عرب کے وزیر داخلہ بھی رہے۔ نائف بن عبد العزیز سعودی عرب کے تاریخ شہر طائف میں 1933ء میں عبدالعزیز ابن سعود مزید پڑھیں

ابن انشا پیدائش 15 جون

شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھا اور تخلص انشا. آپ 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں جامعہ پنجاب سے بی اے اور 1953ء میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1962ء میں نیشنل بک کونسل کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ٹوکیو بک ڈولپمنٹ پروگرام کے مزید پڑھیں

اسلم فرخی وفات 15 جون

ڈاکٹر اسلم فرخی ، (پیدائش: 23 اکتوبر 1923ء – وفات: 15 جون، 2016ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور اردو نقاد، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی 23 اکتوبر 1923ء کو لکھنؤ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ان کا سابق وطن فتح گڑھ، ضلع مزید پڑھیں

عطیۂ خون کا عالمی دن 14 جون

عالمی بلڈ ڈونر ڈے (WBDD) ہر سال 14 جون کو ہوتا ہے۔ یہ پروگرام 2005 میں پہلی مرتبہ ، عالمی ادارہ صحت ، ریڈ کراس اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مشترکہ اقدام کے ذریعہ ، خون اور خون کی محفوظ مصنوعات کی ضرورت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے ، اور خون مزید پڑھیں

معراج خالد وفات 13 جون

ملک معراج خالد پاکستان کے سیاست دان اور عبوری دور میں نگران وزیر اعظم تھے۔ حالات زندگی ملک معراج خالد 20 ستمبر، 1916ء کو لاہور کے قریب،ضلع قصور کے ایک گاؤں کوٹ رادھا کشن میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ معراج خالد پیشہ کے اعتبار سے وکیل تھے اور لاہور کے مزید پڑھیں

صبیحہ خانم وفات 13 جون

صبیحہ خانم (ولادت: 16 اکتوبر، 1935ء – وفات: 13 جون 2020ء) فلمی اداکارہ تھیں۔ انہیں “پاکستانی سینما کی خاتون اول” بھی کہا جاتا ہے اور 1950ء اور 1960ء کی دہائی کے دوران اکثر پاکستانی سنیما میں اپنے کردار کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔ تمغائے حسن کارکردگی اور نگار ایوارڈز کی وصول کندہ، صبیحہ خانم نے مزید پڑھیں