مہدی حسن وفات 13 جون

بر صغیر پاک و ہند میں مہدی حسن کا نام اور ان کی آواز کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ مہدی حسن کی گائیگی بھارت اور پاکستان میں یکساں مقبول ہے اور بھارت کی ممتاز گلوکارہ لتا منگیشکر نے ایک بار مہدی حسن کی گائیگی کو ’بھگوان کی آواز‘ سے منسوب کیا تھا۔ مہدی حسن ایک مزید پڑھیں

بیگم رعنا لیاقت علی وفات 13 جون

بیگم رعنا لیاقت علی (ولادت: 13 فروری 1905ء – وفات: 13 جون 1990ء) 1947ء سے 1951ء تک پاکستان کی خاتون اول، پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی بیگم، تحریک پاکستان کی رکن اور سندھ کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ تحریک پاکستان کی صف اول کی خواتین میں شامل مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر ڈے 12 جون

بچوں پر جبری مشقت کے خلاف عالمی دن یعنی چائلڈ لیبر ڈے (محنت کش بچوں کا عالمی دن ) دنیا بھر میں 12جون کو منایا جاتا ہے ۔ اس دن سماجی تنظیموں کی طرف سے مختلف تقریبات کااہتمام کیاجاتا ہے تا کہ محنت کش بچوں کے مسائل کوحکومت و دیگر ذمہ داران تک موثر طریقے مزید پڑھیں

اختر حسین رائے پوری پیدائش12 جون

ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری (پیدائش: 12 جون 1912ء- وفات: 2 جون 1992ء) پاکستان کے نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی خود نوشت سوانح حیات گردِ راہ کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔ ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری 12 جون 1912ء کو رائے پور، برطانوی ہندوستان میں مزید پڑھیں

جمیل جالبی پیدائش 12 جون

ڈاکٹرجمیل جالبی 12 جون، 1929ء کو علی گڑھ، برطانوی ہندوستان میں ایک تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد جمیل خان ہے۔ ان کے آباء و اجداد یوسف زئی پٹھان ہیں اور اٹھارویں صدی میں سوات سے ہجرت کر کے ہندوستان میں آباد ہوئے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کے والد محمد ابراہیم مزید پڑھیں

ثناء اللہ امرتسری پیدائش 12 جون

ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار اہل حدیث، شیرِ پنجاب اور مناظرِ اسلام آپ کے القابات ہیں۔ مولانا ثناء اللہ جمعیت علمائے ہند کی بانی شخصیات مزید پڑھیں

عالمی یوم بحر 8 جون

عالمی یوم بحر عالمی یوم بحر یعنی سمندروں کا عالمی دن دنیا بھر میں 8 جون کو منایا جاتا ہے۔ پس منظر اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی مزید پڑھیں

انور سجاد وفات 6 جون

انور سجاد ، جسے عام طور پر اینور سجاد (27 مئی 1935 ء – 6 جون 2019) کے نام سے جانا جاتا ہے ، وہ ایک پاکستانی ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار تھے۔ چونکہ وہ ایک ناول نگار ، ڈرامہ نگار ، اداکار ، ہدایتکار ، پروڈیوسر ، وائس اوور آرٹسٹ ، کالم نگار ، مزید پڑھیں

سیماب اکبرآبادی پیدائش 5 جون

سیماب اکبر آبادی (پیدائش: 5 جون 1880— وفات: 31 جنوری 1951ء) اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ سیماب آگرہ، اتر پردیش کے محلے نائی منڈی،کنکوگلی، املی والے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد، محمّد حسین صدیقی بھی شاعر اور حکیم امیرالدین اتتار اکبرآبادی کے شاگرد مزید پڑھیں

شبلی نعمانی پیدائش 3 جون

علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلع کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں 1857ء میں ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر پر ہی مولوی فاروق چریاکوٹی سے حاصل کی- 1876ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا امتحان بھی پاس کیا مگر اس پیشہ سے دلچسپی نہ تھی۔ علی گڑھ گئے تو مزید پڑھیں