لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
اجلاس میں ڈان لیکس پر حکومت کی انکوائری رپورٹ اور پاک فوج کی جانب سے رپورٹ مسترد کیے جانے سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ڈان لیکس رپورٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرامن طریقے سے حل کرنے پر بھی غورکیا جارہا ہے
اضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کے پرسنل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے ڈان لیکس کے حکومتی نوٹی فکیشن کو پاک فوج نے ٹویٹر پیغام کے ذریعے مسترد کر دیا تھا جب کہ وزیر داخلہ نے ٹویٹر کے ذریعے اداروں کے درمیان روابط کو جمہوریت کے لئے زہر قاتل قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان – ایکسپریس اردو
ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی – ایکسپریس اردو
نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق – ایکسپریس اردو
آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی – ایکسپریس اردو
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروع – ایکسپریس اردو
سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم – ایکسپریس اردو
سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا – ایکسپریس اردو
جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار – ایکسپریس اردو
کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج – ایکسپریس اردو
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے مجھے فاقہ کرایا گیا، ادیتی راؤ حیدری – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے