اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اورپیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر ڈار اور جہانگیر ترین کے ہمراہ نتھیا گلی میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیارکرتے ہوئے عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا۔
اس موقع پرعمران خان کا کہنا تھا کہ اُن کا مقصد ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور انصاف کی فراہمی ہے جب کہ آصف زرداری اور نواز شریف اسٹیٹس کو بچانے کےلیے نورا کشتی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید – ایکسپریس اردو
رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا – ایکسپریس اردو
ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان – ایکسپریس اردو
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند – ایکسپریس اردو
قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری – ایکسپریس اردو
کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل – ایکسپریس اردو
اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب – ایکسپریس اردو
کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان – ایکسپریس اردو
دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار – ایکسپریس اردو
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے