حیدر آباددکن: بھارتی ٹی وی کے اداکار پردیپ کمار نے پھندے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی انڈسٹری تیلگو کے معروف اداکار پردیپ کمار حیدر آباد دکن کے پوش علاقے الکپوری کالونی میں مقیم تھے جہاں انہوں نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے خودکشی کے لیے بیوی کی ساڑھی کو پھندے کے طور پر استعمال کیا اور اس موقع پر ان کی اہلیہ اداکارہ پاوانی گھر میں موجود نہیں تھیں۔
اداکار پردیپ نے گزشتہ سال ہی اداکارہ پاوانی سے شادی کی تھی۔ ان کی اہلیہ کہنا ہے کہ وہ اسی اپارٹمنٹ میں اپنے بھائی کے گھر موجود تھیں جہاں سے مسلسل فون کرنے پر شوہر کا فون بند جارہا تھا جس کے بعد گھر آئی تو دروازہ بند تھا اور دروازہ بجانے پر بھی نہ کھلا جس پر دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تو کمرے میں ان کی لاش لٹکی ہوئی تھی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے اور خودکشی کی وجوہات جاننے کے لیے گھر کے بعض افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان – ایکسپریس اردو
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی – ایکسپریس اردو
فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
بُک شیلف
بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل – ایکسپریس اردو
ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم – ایکسپریس اردو
Health
- واپنگ کا عروج اور خطرات: ایک جامع جائزہ
- ایشیا میں بیماریوں کی روک تھام: چیلنجز اور حکمت عملی
- تین بچوں کے فارمولا مینوفیکچررز بنانے والوں کو بیکٹیریا کی آلودگی پر وارننگ
- خاتون کے دماغ میں زندہ سانپ کا گول کیڑا مل گیا، ڈاکٹر حیران
- ایف ڈی اے نے ممکنہ طور پر مہلک بیکٹیریا سے منسلک آنکھوں کے 2 قطروں کے خلاف خبردار کیا ہے