حکومت تعطیلات کے دوران مفت کورسز

طالب علموں کو گرمیوں کی چھٹیوں سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دینے کے لیے TEVTA کا اقدام محکمہ صنعت پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) کے ساتھ مل کر موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سرکاری سکولوں کے طلباء کو مفت ٹیکنیکل کورسز فراہم کرے گا۔ پنجاب کے نو ڈویژنوں بہاولپور، لاہور، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں