پاکستان نے افغانستان کو مفت ادویات کی فراہمی شروع کردی

کراچی: پاکستان نے افغانستان کو مفت ادویات کی فراہمی شروع کر دی ہے تاکہ طبی اور صحت کے سنگین چیلنجوں کا سامنا کرنے والے پڑوسی ملک کو اپنی امداد کی صورت تقویت ملے، صنعت کے ذرائع نے ہفتہ کو بتایا۔ کراچی سے 25 ملین روپے کی ادویات کی پہلی کھیپ وائرل بیماریوں کے علاج کے مزید پڑھیں