40 پاکستانی طلباء کیمبرج کے امتحانات میں ٹاپ

بہت سے اسکول اپنےطلباء کی کامیابیوں کا جشن منانے کے لیے انفرادی ایوارڈ کی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ کم از کم 40 پاکستانی طلباء نے دنیا بھر میں مختلف مضامین میں ٹاپ کیا اور کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن (CAIE) کے امتحانات میں “آؤٹ اسٹینڈنگ کیمبرج لرنر ایوارڈ” جیتا۔ “کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کو پاکستان مزید پڑھیں