ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ جیولین فائنل میں پانچویں پوزیشن

پاکستان کے ارشد ندیم نے اوریگون میں ورلڈ چیمپیئن شپ جیولین فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی، وہ ٹاپ ایٹ میں جگہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس کی ایک رپورٹ کے مطابق، گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرس نے اولمپک چیمپیئن نیرج چوپڑا کو شکست دے کر ہفتے کے روز اپنا عالمی مزید پڑھیں