پاک بھارت افواج کے درمیان نئے سال کی مبارکباد کا تبادلہ

دونوں اطراف ایل او سی کے ساتھ چار مختلف مقامات پر مٹھائی کا تبادلہ کرتے ہیں۔ لاہور:پاکستان اور بھارت نے نئے سال کے آغاز پر ایل او سی کے ساتھ مختلف مقامات پر مٹھائی کا تبادلہ کیا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او مزید پڑھیں