واشنگٹن میں پاکستان کا تاریخی سفارت خانہ 7.1 ملین ڈالر میں فروخت

Historical Pakistan embassy sold in Washington for $7.1m

کابینہ کی منظوری سے لاوارث عمارت پاکستانی نژاد کاروباری شخص کے لیے نیلام واشنگٹن ڈی سی کے مرکز میں واقع سرکاری ملکیتی تاریخی عمارت کو فروخت کرنے کا عمل وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق مکمل کیا گیا۔ جمعرات کو رپورٹ ہونے والی خبر کے مطابق یہ پراپرٹی پاکستانی نژاد امریکی مزید پڑھیں