کامن ویلتھ گیمز: انعام اور بسمہ کو پاکستانی پرچم اٹھانے پر فخر

ریسلر اور ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان افتتاحی تقریب میں 104 کھلاڑیوں کے دستے کی قیادت کریں گی کراچی: پاکستان کے ٹاپ ریسلر محمد انعام کا خیال ہے کہ برمنگھم میں 2022 کے کامن ویلتھ گیمز میں ملک کا جھنڈا اٹھانے کا اعزاز ان کے لیے بہت بڑا ہے اور وہ اس بات کو یقینی مزید پڑھیں