ناسا جلد ہی آرٹیمیس II کے عملے کے ناموں کا اعلان کرے گا

ناسا چاند پر طویل المدت انسانی موجودگی کا ارادہ رکھتا ہے اور آخر کار مریخ تک اپنا سفر شروع کرنا چاہتا ہے۔ اے ایف پی کی خبر کے مطابق، ناسا پیر کو ان خلابازوں کے حتمی ناموں کا اعلان کرے گا جو چاند پر جائیں گے، جس سے انسانوں کو پانچ دہائیوں کے بعد ایک مزید پڑھیں