مونکی پوکس کیسز کے لیے اسکولوں کو ‘ہائی الرٹ’ رہنے کی ہدایت

تعلیمی اداروں کو “مناسب اور فوری عمل درآمد کی کارروائی اور احتیاطی اقدامات” کرنے کو کہا۔ ملک میں مونکی پوکس کے پہلے کیسز سامنے آنے کے چند دن بعد، حکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے اسکولوں کے اہلکاروں کو “ہائی الرٹ” پر رکھا۔ ہفتے کے روز جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں، صوبے کے ڈائریکٹوریٹ آف مزید پڑھیں