انڈونیشیا نے 88 چینی شہریوں کو آن لائن محبت کے اسکام (دھوکہ)میں گرفتار کر لیا

Indonesia arrests 88 Chinese nationals over love scams

پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ درجنوں چینی شہریوں کو انڈونیشیا میں ایک آن لائن محبت کے اسکام سنڈیکیٹ چلانے کے شبے میں گرفتار کیا گیا جس نے چین میں سینکڑوں متاثرین کو پھنسایا۔ انڈونیشیا کی پولیس نے اپنے چینی ہم منصبوں کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منگل کے روز جزائر ریاؤ جزائر مزید پڑھیں