بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی: تیسرے پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران قذافی اسٹیڈیم گلابی ہو جائے گا

میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کپتان، کھلاڑی، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز گلابی ربن پہنیں گے۔ لاہور: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 16 نومبر کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم کو گلابی رنگ سے روشن کیا جائے گا تاکہ عوام میں بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا مزید پڑھیں