علامہ شہاب الدین آلوسی رحمۃ اللہ علیہ(مولف:تفسیر روح المعانی)

(25ذوالقعدہ،یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی (اسلام آباد،پاکستان) drsajidkhakwani@gmail.com علامہ آلوسی(1217-1270ھ)امت مسلمہ کے علماء میں ایک مشہور و معروف مفسر کے طور پر جانے جاتے ہیں،تفسیر روح الامعانی آپ کی مایہ ناز تالیف ہے جسے ایک زمانہ گزرجانے کے باوجود مستندومصدرحقیقی کامقام حاصل ہے۔آپ کا پورااسم مبارک سید محمود آفندی تھا،کنیت مزید پڑھیں