ٹی وی چینلز کو عصمت دری کی خبریں نشر کرنے سے روک دیا گیا۔

کیپٹل پولیس تاحال خاتون کی عصمت دری کرنے والے مشتبہ شخص سے لاعلم ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے متاثرہ کی شناخت کے تحفظ کے لیے تمام ٹیلی ویژن چینلز کو ایف نائن پارک ریپ کے واقعے کی خبریں یا رپورٹس نشر کرنے سے روک دیا ہے۔ ابتدائی میڈیکل نے تصدیق کی کہ مزید پڑھیں