پانچ عالمی جوہری طاقتوں کاجوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کاعہد

چین، فرانس، روس، برطانیہ، امریکہ کا کہنا ہے کہ “ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ اس طرح کے ہتھیاروں کے مزید پھیلاؤ کو روکنا ضروری ہے۔” پیرس: پانچ عالمی جوہری طاقتوں نے پیر کو جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے اور جوہری تصادم سے بچنے کا عہد کیا، ایک غیر معمولی مشترکہ بیان میں جوہری مزید پڑھیں