*”مسلمان”: 94 سال پرانا اردو اخبار جو آج بھی ہاتھ سے لکھا جاتا ہے*

|ظہور حسین صحافی، سری نگر/ دہلی| سنہ 1926 میں مولانا سید سلیمان ندوی نے اپنے شاگرد ابو الجلال ندوی کو دار المصنفین کی ذمہ داریوں سے فارغ کر کے مدراس (چنئی) روانہ کر دیا جہاں وہ مدرسہ جمالیہ کے پرنسپل مقرر ہوئے۔ مدراس میں ان کے ٹرپلیکین ہائی روڈ پر تاریخی والا جاہی مسجد کے مزید پڑھیں