سینیٹ نے طلباء کو لازمی اسلامی تعلیم دینے کی قرارداد منظور کر لی

قرآن پاک کے علم سے مستفید ہونے والا فرد پاکستان کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے،قرارداد پڑھی گئی پیر کو سینیٹ نے دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیں جن میں پرائمری سے لے کر اعلیٰ سطح تک کے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک، سنت اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں