جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ سٹوری آف اے سیریل کلر سو بچوں کا قاتل

بائیوپک میں یاسر حسین ٹائٹلر سیریل کلر اور عائشہ عمر ایک زبردست پولیس آفیسر کے طور پر ہیں۔ یہ 24 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔ سنسنی خیز موسیقی، لاہور کی کچی سڑکیں، ہتھیار اور تشدد وہ چند چیزیں ہیں جو جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر کے حال ہی میں ریلیز ہونے مزید پڑھیں