سندھ کی شرح خواندگی ملک میں بدترین

2021 کی ایک رپورٹ کے مطابق صوبے میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کے روز کہا کہ ان کی حکومت نے متعدد مراعات متعارف کروائی ہیں جن میں مفت نصابی کتابیں، طالبات کے لیے وظیفہ، تباہ شدہ اسکولوں مزید پڑھیں