دِل کے اندر درد، آنکھوں میں نمی بن جائیے سلیم احمد

دِل کے اندر درد، آنکھوں میں نمی بن جائیے اِس طرح مِلیے، کہ جُزوِ زندگی بن جائیے اِک پتنگے نے یہ اپنے رقصِ آخر میں کہا ! روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے جس طرح دریا بُجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے دیوتا بننےکی حسرت میں مُعلّق مزید پڑھیں

سلیم احمد پیدائش27 نومبر

سلیم احمد (پیدائش: 27 نومبر، 1927ء – وفات: یکم ستمبر، 1983ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر، نقاد، ڈراما نویس اور کالم نگار تھے۔ سلیم احمد 27 نومبر، 1927ء کو قصبے کھیولی، بارہ بنکی ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہیں سے میٹرک پاس کیا اور میٹرک کے بعد میرٹھ مزید پڑھیں

وہ خواب تھا کہ حقیقت تھا یا تماشا تھا *سلیم احمد

وہ خواب تھا کہ حقیقت تھا یا تماشا تھا تمام عُمر اِسی مسئلے پہ سوچا تھا وہ گُم ہُوا تو مضامین ہو گئے بے رَبط وہی تو تھا جو مِرا مَرکزی حَوالہ تھا وہ صِرف اپنے حدُود و قیُود کا نِکلا اُس ایک شخص کو کیا کیا سمجھ کے چاہا تھا مَکاں بَنا کے اسے مزید پڑھیں

جب وہ مرا تو زندہ تھا“احمد حاطب صدیقی

آج جب سلیم بھائی کی یادیں ذہنِ پریشاں کے نہاں خانوں میں بیٹھ کر بٹورنے کی کوشش کی تو پہلا سوال یہی اُٹھا کہ جب اُنھیں پہلے پہل دیکھا تھا تو کہاں دیکھا تھا؟ ہاں یاد آیا۔ سلیم بھائی کو پہلی بار ریڈیو پاکستان کراچی کے احاطے میں اُس کے صدر دروازے سے داخل ہوتے مزید پڑھیں