جعلی ای میلزسے متعلق 5 باتیں: فشنگ

یہ پانچ طریقے ہیں جن سے آپ یہ یقینی بنا سکتے ہیں کہ آپscam فشنگ کا شکار نہ ہوں۔ سائبر کرائم کے سب سے عام طریقوں میں سے ایک فشنگ ہے، جہاں صارفین کو نقصان دہ مواد پر مشتمل سپیم ای میلز بھیجی جاتی ہیں جو ان کے نجی ڈیٹا سے سمجھوتہ کر سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں